the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
و شا کھا پٹنم 13 اکتو بر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش میں کل آ ئے زبر د ست طو فا ن ہد ہد کے بعد و شا کھا پٹنم اور دو سر ے سا حلی علا قو ں میں بچا و ر ا حت کا مو ں کا آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ اس طو فا ن میں 5 افرا د ہلا ک ہو گئے تھے ۔ ا ب طو فا ن کے کمز و ر پڑ نے کے بعد لو گ گھر و ں سے با ہر نکل رہے ہیں ۔ نیشنل ڈیز یز ٹر ر یسپا نس فو ر س اور مختلف سر کا ر ی محکمو ں کی ٹیمو ں نے گر ے ہو ئے در ختو ں کو ہٹا نا شر و ع کر دیا ہے ‘ بجلی اور فو ن کے کھمبو ں اور ہو ر ڈنگس کو بھی سڑ کو ں سے ہٹا نا شر و ع کر دیا ہے۔ ا حتیا طی ا قدا ما ت کی و جہ سے ا نسا نی جا نو ں کو کم سے کم کر نے میں مد د



ملی ہے ‘ ا س طو فا ن کی و جہ سے بجلی ‘ کمو نیکیشن نیٹ و ر ک‘ ٹر انسپو ر ٹ پر بہت بر ا ا ثر پڑ ا ہے جبکہ کئی ہز ار ایکر ا ر ا ضی پر فصلو ں کو تقصا ن پہنچا ہے۔ طو فا ن ہد ہد سے و شا کھا پٹنم شہر کا فی متا ثر ہو ا ہے جہا ں پر 185 کیلو میٹر کی تیز ہو ا ئیں چلی تھیں۔ سڑ کو ں پر پا رک کی گئی گا ڑیو ں کو ز بر دست نقصا ن پہنچا اور بھا ر ی با ر ش سے مختلف کا لو نیا ں پا نی سے بھر گیءں ۔ ایر پو ر ٹ ‘ ر یلو یز اور بس ا سٹیشنس بھی متا ثر ہو ئے جبکہ دو دن سے لگا تا ر بجلی نہیں ہے ۔ لو گو ں کو پینے کا پا نی ‘ د ودھ اور ضر و ری ا شیا ء کی قلت کا سا منا ہے۔ چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و تما م حا لا ت کا جا ئز ہ لینے آج و شا کھا پٹنم پہنچنے وا لے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.